شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ پورے اسلام آباد میں کئی لوگوں پرکرمنل کیسز…