9 مئی مقدمات،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر صحت یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کردی۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں2 مقدمات درج ہے جس میں عدالت نے فرد…