فورسز کے وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز، 3 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ جنوبی وزیرستان کے علاقےکوٹ اعظم میں بھی آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔
مارے گئے…