یہ کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹرییوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے۔
رکی پونٹنگ نے بھارت اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر طنز کرتے ہوئے…