اسموگ متاثرہ علاقوں میں ماسک لازمی قرار، ہفتہ کے روز تعلیمی ادارے بند
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ہر شہری کو ایک ہفتے کے لیے (20 تا 26 نومبر 2023ء) ماسک پہننا ہوگا، یہ پابندی لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں نافذ العمل ہوگی۔
دریں اثنا لاہور ہائیکورٹ نے…