جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری
علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔
بعض عربی اور عبری ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے اور طوفان…