غزہ میں صیہونی مظالم کی حمایت، جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی
غزہ میں صیہونی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئے سروے کے مطابق آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر جیت کے خواہاں امریکی صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی آ گئی ہے۔
امریکی میڈیا کی جانب سے جاری ایک سروے رپورٹ…