ڈونلڈ ٹرمپ کامنتخب ہوکر بائیڈن کی ایشیا ٹریڈ ڈیل خاتمے کا عندیہ

0 123

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ 13 دیگر ممالک کے ساتھ تجارتے معاہدے کے مخالف تھے کیونکہ اس سے امریکا میں مینوفیکچرنگ کے شعبے کو نقصان اور بیروزگاری میں اضافے کا امکان ہے۔

حالیہ دنوں بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے تجارتی کلاؤٹ سے نکلنے کیلئے ویتنام اور انڈونیشیا سمیت 13 ممالک کے ساتھ ’انڈو پیسیفک اکنامک فریم ورک‘ (آئی پی ای ایف) معاہدہ میں پیشرفت ہوئی ہے ۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور اقتدار میں اسی نوعیت کے ’ٹرانس پیسیفک پارٹنرشپ‘ (ٹی پی پی) منصوبے کو مسترد کر دیا تھا،یہ معاہدہ پہلے والے معاہدے سے بھی بدتر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.