امت کو اب کوئی بھی دھوکہ نہیں دے سکتا، آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ اُمت کو اب کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا وہ جان چکے کہ دوست کون اور دشمن کون ہے فلسطین میں ہونیوالی ظلم و بربریت نے مسلمانوں کو ایک نئی فکر عطا کر دی ہے کہ جب بھی کہیں ظلم…