سالانہ آرکائیو

2023

حکومت کو 7 دسمبر تک بجلی کے بلوں میں سہ ماہی اضافہ کرنا ہوگا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ پھولتے ہوئے گردشی قرض کو بڑھنے سے روکا…

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے پر زور دیا ہے، جس کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ’’نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس…

اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد کے مطابق’’اسٹیٹ بینک وژن 2028ء‘‘ اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے۔ اس میں مرکزی بینک کا نصب العین، مشن اور اگلے پانچ سال کے لیے متعین کلیدی اہداف بتائے گئے ہیں۔…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 2006 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…

بھارت: 7 روز سے سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو اب تک نکالا نہ جاسکا، مشین بھی خراب

بھارت میں زیر تعمیر سرنگ گرنے سے 7 روز سے پھنسے 40 مزدوروں کو بچانے کی کوشش جاری ہے تاہم ڈرل مشین خراب ہونے سے ریسکیو آپریشن کو روک دیا گیا۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گزشتہ اتوار کو زیر تعمیر سرنگ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 40…

اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس گر گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 57750 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57063 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 90 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ…

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف سمیت تمام 10 ملزمان بری

لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان فواد حسن فواد، احد چیمہ، شاہد شفیق، بلال قدوائی، امتیاز حیدر، اسرار سعید اور عارف بٹ کو ریفرنس سے بری کردیا۔…

کے پی، کمیشن امتحان میں بھی جدید طریقے سے نقل کا انکشاف

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ آبپاشی اور سی این ڈبلیو میں ایس ڈی او کی بھرتی کیلئے 24 جون کو ٹیسٹ ہوا جس دوران 18 امیدواروں کو نقل کرتے پکڑا گیا۔ کے پی پبلک سروس کمیشن حکام نے بتایا کہ امتحان کے دوران امیدواروں سے…

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل، سندھ حکومت کی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی تردید

ترجمان نگران وزیراعلیٰ سندھ نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ دو روز قبل حکومت سندھ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف ایک اپیل دائر کرنے کے لیے…

یوٹیوب کا ویڈیوز بنانے والے جعل سازوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ

یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو یہ درخواست کرنے کی اجازت دی جائے گی کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گئے جعل سازوں کو پلیٹ فارم سے ہٹایا جائے اور ساتھ ہی مصدقہ نظر آنے والا مواد نمایاں کرنے والی ویڈیوز پر بھی لیبل درکار ہوگا۔…