نگران وزیراعلی خیبرپختون خوا نے تقرر و تبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی
نگران وزیراعلی خیبرپختون خوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے تقرر و تبادلوں پر عائد شدہ پابندی ختم کردی۔
صوبے میں 23 مئی کو تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، چند روز قبل پرانے نگراں وزیراعظم اعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے تھے جن کے بعد…