بھارت نے ہماری پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔
آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے اور مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے، ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی…