اے ٹی پی فائنلز، ہسپانوی کارلوس الکاراز اور یونانی سٹیفانوس نے میچز جیت لئے
ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دوکارلوس الکاراز اور یونانی ٹینس سٹار سٹیفانوس نے اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے میں اپنے اپنے میچز جیت کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔
سپین کے کارلوس الکاراز نے اے ٹی پی فائنلز میں مردوں…