190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس،حکومت نے عمران خان کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی
وزارت قانون کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی سماعت جیل ہی میں کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں وزارت قانون نے جیل ٹرائل سے متعلق سرکولیشن سمری وزیراعظم کوارسال کی تھی ۔
سابق…