صیہونی حکومت نے لبنان میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر حملہ کردیا
صیہونی حکومت نے غزہ کے بعد لبنان پر بھی جارحیت برقرار رکھتے ہوئے صحافیوں پر براہ راست کوریج کے دوران حملہ کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ کے دوران صیہونی فوج نے براہ راست کوریج کرنے والے…