سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبرکو طلب، شکایت کنندگان اور ججزکو نوٹس جاری

0 90

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایات پرکارروائی کا آغاز کردیا، جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف شکایت کنندہ کو متعلقہ مواد کے ساتھ پیش ہونےکا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 27 اکتوبرکو جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا گیا تھا،جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے جواب میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر اعتراض کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.