اسکول کالجز ہفتے کو بند رکھنے، 2 روز گھر سے کام کی پالیسی اپنانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے ہفتے کے روز اسکول اور کالجز بند رکھنے اور ہفتے میں دو روز ورک فراہم ہوم کی پالیسی پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیدیا۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر…