قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے واپس لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان کے ٹیم منیجر اور کرکٹ بورڈ کے عملے کے دیگر ارکان بھی بابر اعظم کے ہمراہ موجود تھے،قومی ٹیم کے کپتان…