مقبوضہ فلسطینی مغربی پٹی میں صیہونی کارروائیاں، مزید تین فلسطینی شہید، تعداد 185 ہوگئی
فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی جنگ کے آغاز کے بعد مقبوضہ مغربی پٹی میں صیہونی افواج کی کارروائیوں اور فلسطینی شہریوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں بے انتہا شدت آگئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی پٹی…