سالانہ آرکائیو

2023

عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ کی جانب سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر پہلی بار ڈرون حملہ

عراق اور شام میں مقامی ذرائع نے، غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےجواب میں شام کے شہر الحسکہ کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے ( QASRC) پر پہلی بار ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ عراق اور شام کے مقامی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صوبۂ الحسکہ…

سندھ حکومت کا 9 نومبر اور 12 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دی گئی ہے۔ تمام ہندو کمیونٹیز کو نومبر کی تنخواہیں بھی…

عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی اور عمران خان کو بیٹوں سے بات نہ کرانے پرتوہینِ عدالت…

نواز شریف کی ڈیل کا تاثر درست نہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے نواز شریف کی ڈیل کے ذریعے وطن واپسی کی خبروں کو ایک بار پھر مسترد کردیا ،انہوں نے کہا کہ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ کیا نواز شریف کے مقدر میں لکھا ہے کہ انہوں نے جلاوطنی کاٹنی ہے؟کیا جھوٹے مقدمات مزید…

پولیس کانسٹیبل برطرفی کیس، آئی جی پنجاب کی درخواست خارج، بحالی برقرار

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ کانسٹیبل ایک خاتون کے ساتھ گھر میں نازیبا حرکات میں ملوث پایا گیا، جس پر قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا خاتون تو…

میانوالی ائیربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملاجو امریکی ساختہ ہے، دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحے میں RPG-7، AK-74، M-4 اور M-16/A4 شامل ہیں۔ 4 نومبر کو دہشتگردوں نے میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ائیر بیس پر حملہ کیا…

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی بھی مارکیٹ میں دستیاب

متحدہ عرب امارات کی آٹو انڈسٹری نے جدت کی طرف ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی جدید الیکٹرک کار لانچ کردی ہے۔ یہ جدید اور خوبصورت لانگ رینج سولر الیکٹرک کار نیدر لینڈ کی ایک کمپنی لائٹ ایئر…

نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ایک اور ایونٹ کےٹاپ سیڈڈ نوویک جوکووچ اے ٹی پی پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 36 سالہ سربین کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں بلغاریہ کے حریف کھلاڑی گریگور…

پاکستان ون ڈے کپ کے دو میچ کل راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیراہتمام پاکستان کپ 2023/24 کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ منگل کو راولپنڈی میں شیڈول پہلا میچ لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں پشاور…

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کل منگل سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع…