سالانہ آرکائیو

2023

شہباز کا خالد مقبول کو فون، نواز شریف سے ملاقات کیلئے بلالیا

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں میاں نواز شریف سے ملاقات کرے گا، وفد میں سینیئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال بھی شامل ہوں گے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور 8 فروری 2024 کو…

لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے

غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف 30 میزائل داغے گئے ہیں۔ الجزیرہ چینل نے غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ لبنان سے غاصب اسرائیل کے شمالی علاقوں کی طرف 30 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔…

غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ

القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے آج پیر کے روز ایک بیان جاری…

فلسطینی منظر نامہ تبدیل، کیا الفتح تحریک بھی غزہ جنگ میں کود پڑی؟

صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور اس علاقے میں الاقصی بریگیڈ کی ریپڈ ایکشن بٹالین کے کمانڈر کو شہید کر دیا۔ فلسطینی میڈیا ذرائع نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع طولکرم علاقے میں صیہونی حکومت کی جانب سے مزاحمتی فورسز…

اردن کی کھلی دھمکی، فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، اعلان جنگ ہے

اردن کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، ہمارے خلاف اعلان جنگ ہے۔ اردن کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ فلسطینی عوام کو زبردستی نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش امان کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔…

امید ہے اس بار پاکستان کا وزیراعظم لاہور سے نہیں ہوگا،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار تو کوئی بھی شہری بن سکتا ہے لیکن آخری فیصلہ عوام کریں گے، پرامید ہوں کہ اس بار پاکستان کا وزیراعظم لاہور سے تو نہیں ہوگا۔ آصف زرداری کا نواز شریف سے رابطہ ان کی وطن…

عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا

عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔ عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت اور اسی طرح غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب…

صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا، حزب اللہ کی حکمت عملی سے پردہ اٹھایا

صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کا پورا کنٹرول مکمل طور پر حزب اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہاں حزب اللہ کو ایج حاصل ہے۔ صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے محاذ پر حزب اللہ کو برتری حاصل ہے اور…

حماس کی کاری ضرب، اسرائیلی اقتصاد تباہ ہو گیا

فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن کے صیہونی حکومت کی معیشت پر اثر انداز ہونے کی بات کی ہے۔ فنانشل ٹائمز اخبار نے اسرائیلی کمپنیوں کے بارے میں ایک سروے جاری کی ہے جس میں بتایا…

غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید

غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک آنروا کے اٹھاسی اہلکار مارے گئے ہیں…