لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے

0 111

غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف 30 میزائل داغے گئے ہیں۔

الجزیرہ چینل نے غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ لبنان سے غاصب اسرائیل کے شمالی علاقوں کی طرف 30 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اس کے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا کہ غاصب فوج کے توپ خانے کے ذریعہ اس علاقے پر فائرنگ کی گئی جہاں سے یہ میزائل داغے گئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.