سالانہ آرکائیو

2023

امریکا پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی

امریکا نے پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے ۔ انہوں نے کہا کسی امیدوار، یا سیاسی…

غزہ بچوں کا قبر ستان بن رہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین جنگ سے غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں ہر…

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل کرائے کے فوجی بھرتی کرنے لگا

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیل اپنے فوجیوں کی جانیں بچانے کے لیے فرانس سے کرائے کے ( پرائیوٹ) فوجیوں کی بھرتی شروع کر دی۔ ہسپانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کیے ہیں…

اسرائیلی بمباری سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کا سولر سسٹم تباہ

اسرائیل کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے طبی مرکز الشفا اسپتال کے سولر پینل سسٹم کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث اسپتال میں توانائی حاصل کرنےکا واحد ذریعہ بھی تباہ ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے 33 میں سے 16 اسپتال اسرائیلی بمباری…

پنجاب بھر سے 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکی زیر حراست

پنجاب بھر سے اب تک 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکیوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے،پولیس کے مطابق لاہور میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق 700 سے زائد غیر ملکیوں کی اسکریننگ بھی مکمل ہوچکی ہے جب کہ…

گوادر میں پہاڑی سرنگوں میں چھپائی 1800 کلو منشیات پکڑی گئی

انسداد منشیات فورس کے ترجمان کے مطابق گوادر میں اے این ایف نے منشیات اسمگلر گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1788 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ منشیات میں 1740 کلو چرس، 28 کلوآئس اور 20 کلو گرام مارفین شامل ہیں،بر آمد کردہ…

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں ملک بھر سے حصہ لینےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف ملک بھر میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کرےگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے رہا ہوکر انتخابات میں قوم کی قیادت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کو قید…

غزہ پر جارحیت، جنوبی افریقا نے اسرائیل سے تمام سفارتکاروں کو واپس بلالیا

غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔ جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ غزہ کی صورتحال کے باعث وہ اپنے تمام سفارتکاروں کو اسرائیل سے واپس بلا رہی ہے۔ صدارتی…

ن لیگ میں موجود ہوں مگر نئے الیکشن میں حصہ لینے کا قائل نہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مجھے مسلم لیگ ن کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا، میں نے شہباز شریف کو خود کہہ دیا تھا کہ مجھے پارٹی امور سے علیحدہ رکھیں۔ میں نے پہلے سے کہہ دیا تھا کہ پارٹی میں اگلی نسل آئے…

امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی ہے۔ سینٹ کام نے مشرق وسطیٰ کے لیے اوہائیو کلاس جوہری آبدوز کے پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا پہلے ہی دو طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیج…