گوادر میں اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی، 1788 کلو منشیات برآمد
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسمگلر گروہ کے ایک اہم رکن نے منشیات کی بھاری مقدار مختلف جگہوں پر چھپا رکھی تھی، جسے اے این ایف کے عملے نے انتہائی محنت سے مختلف مقامات سے برآمد کرلی ۔
برآمدہ شدہ منشیات میں 1740 کلو گرام چرس، 28…