کراچی کے اسکولوں میں کتنے افغان طلبہ زیر تعلیم ہیں؟ ڈیٹا جمع کرلیا گیا
کراچی کے اسکولوں میں زیر تعلیم افغان طالب علموں کا ڈیٹا جمع کرلیا گیا۔
دستاویزات کے مطابق 55 افغان طالب علم ضلع جنوبی کے مختلف اسکولوں میں زیرتعلیم ہیں۔
ضلع کورنگی میں 24، ضلع سینٹرل میں 15، ضلع ویسٹ 14، ملیر 7، کیماڑی 4 اور ضلع ایسٹ…