ملک میں گندم کا 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ موجود
وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے واضح کیا ہے ملک میں وافرگندم موجود ہے،نجی شعبہ نے 7 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی ہے جبکہ 12 لاکھ ٹن مزید منگوائی جائے گی۔
پاسکو اور صوبائی محکمہ خوراک کے پاس 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ ہے جو ملکی…