ڈی آئی خان، ٹانک اڈہ کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
پولیس کے مطابق ٹانک اڈہ پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں اور ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ حملے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے سے موقع پر کھڑی متعدد موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا…