این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو فنڈز کی فراہمی میں 23 فیصد نمو ریکارڈ
وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعداد وشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2023) کے دوران این ایف سی کے تحت وفاق سے صوبوں کو 10 کھرب، 88 ارب 20 کروڑ، ایک لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے جو گزشتہ مالی سال کی پہلی…