سالانہ آرکائیو

2023

یاسر عرفات کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

پی سی بی نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ کی جائے گی اور ٹیسٹ سیریز کے بعد ہملوٹ کو تبدیل کیا جائے گا۔…

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد پلیئنگ الیون سے آؤٹ

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا۔ ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں فہیم اشرف کا نام بھی شامل نہیں کیا گیا، وہ بھی آسٹریلیا…

آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو جوتوں پر امن کا نشان استعمال کرنے سے بھی روک دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(ئی سی سی) نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو فلسطین کے حق میں بلے پر تحریر اور جوتے پر امن کی علامت فاختہ کا نشان استعمال کرنے روک دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی(اے ایف پی) کے مطابق پاکستان کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل…

ملک میں امن کے فروغ کیلئے مسیحی برادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ ملک میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مسیحی برادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسیٰ کی محبت ، ہمدردی اور امن کی…

راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکا، آگ نے آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو لپیٹ میں لے لیا

‏راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا جوڑیاں کے مقام پر ہوا، دھماکے کے…

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس: بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے پاکستان میں مقدمہ دائر

برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سال کی پاکستانی بچی سارہ کے کیس میں مقتولہ بچی کے سوتیلے بہن بھائیوں کی حوالگی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ کے حکم پر سرے کاؤنٹی کونسل نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر…

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے پھوپھیوں کو گرفتار کرانے کیلئے آبائی گھر پولیس بھیجی، مونس کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کیلئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔ مونس الٰہی کے الزام پر…

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔…

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

بلوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں…

کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے 9 جج بطور…