پنجاب میں گیس کا شارٹ فال بلند ترین سطح پر جاپہنچا، صوبے میں گیس کی شدید قلت
سردی میں گیس کی طلب کئی گنا بڑھ جانے سے لاہور سمیت پنجاب بھرمیں گیس کی شدید قلت ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں گیس کاشارٹ فال بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے، لاہور سمیت صوبے بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ گیس کی قلت بھی بڑھ گئی۔…