سالانہ آرکائیو

2023

روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر میرینکاپر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قبضےمیں لیا گیا یوکرینی علاقہ میرینکا روس میں شامل دونیتسک کے مضافات میں ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے…

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ساحل کے قریب سمندر میں جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، ڈرون حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی تھی جبکہ جہاز کا…

شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو…

المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔" رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ پر غاصب فوج کے حملے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر…

فلسطینیوں کے جال میں صیہونی جاسوس گروہ

فلسطینیوں نے صیہونی جاسوسوں کے ایک گروہ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ فلسطینی استقامت کے ایک سیکورٹی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ استقامت کی سیکورٹی فورسز کی کمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران استقامتی مجاہدین کے ذریعہ حاصل کی گئیں…

صیہونی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

صیہونی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔ عبری میڈیا کا کہنا ہے غزہ میں زمینی جنگ ميں صیہونی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی ہے۔ روزنامہ یدیعوت آحارنوت نے بھی آج صیہونی حکام کے حوالے سے رپورٹ…

صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و…

سحرنیوز/ عالم اسلام: صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے چار سو نواسی فوجیوں کی ہلاکت اور ایک ہزار نو…

حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے

حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے قومی رابطہ ادارے کے سربراہ علی برکہ نے کہا ہے کہ تل ابیب جانی نقصان برداشت نہیں کر پا رہا ہے پھر بھی نیتن…

چار دن میں 48 صیہونی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی، تحریک حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی جوابی کارروائیوں میں صیہونی حکومت کے اڑتالیس فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہيں۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے گزشتہ چار دن کے دوران…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ہے، بلاول نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، بلاول بھٹو زرداری نے…

میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم بنییں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران کیپٹن صفدر کا کہنا تھا جب 2017 میں پاناما کا کیس بنا تو اسی وقت سے دل میں تھا کہ یہ ایک جھوٹا کیس…