سالانہ آرکائیو

2023

غیر قانونی مقیم افراد کی مہلت ختم، ملک گیر آپریشن کا آغاز

افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق یکم سے 31 اکتوبر تک غیر قانونی غیر ملکی ایک لاکھ 4085 افراد پر مشتمل 5 ہزار 265 خاندان وطن واپس لوٹ گئے ۔ کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بنائے گئے ہولڈنگ کیمپ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات…

جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس

تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے- موصولہ رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمت، میدان جنگ میں بھرپور…

تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق استقامتی محاذ کے جاں بازوں نے آج منگل کو تل ابیب سمیت کئی…

غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید

غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ خبر رساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے…

صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا

غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کو غرب اردن کے علاقے رام اللہ کے قریب فلسطین کی اسلامی…

کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟

یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔ المسیرہ نیوز سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عین اسی وقت جب طوفان الاقصیٰ جنگ عزالدین القسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے مجاہدین کی طرف…

غزہ غم و الم کی تصویر

صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تلافی کے لئے بدستور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان دنوں غزہ غم و الم کی تصویر بنا ہوا ہے ، بےگناہ فلسطینی بچے کہ جن کو…

صیہونی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر میں مصروف

فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں کےساتھ ہی غزہ میں جنگ بندی اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیں، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک جنگ بندی کی راہ میں روڑے…

استقامتی محاذ کی زبردست حکمت عملی، اسرائیلی ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ پر زمینی جارحیت چند روز قبل شروع ہوئی تھی اور…

غاصب صیہونی حکومت استقامتی محاذ کے سپاہیوں سے اپنی شرمناک اور ناقابل تلافی شکست کا بدلہ نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام سے لے رہی ہے ۔ غزہ میں محکمہ صحت کا کہنا ہے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں میں، چوبیس دن میں شہید…