غزہ میں اقوام متحدہ کے مزید تین امدادی کارکن مارے گئے، مجموعی تعداد 67 ہوگئی
غزہ میں گزشتہ روز اقوام متحدہ کے مزید تین امدادی کارکن اسرائیلی بربریت کا شکار ہو گئے۔
غزہ میں 7 اکتوبرسےاب تک اقوام متحدہ کے 67 امدادی کارکنان اسرائیلی جارحیت میں اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کی گلوبل کمیونیکیشن سربراہ ملیسا…