سالانہ آرکائیو

2023

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 96 پیسے کی کمی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے 11.8کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962 روپے 17 پیسے ہوگی،اور فی کلو…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ،نوٹیفکیشن جاری

یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار…

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی ،جس میں جہانگیر ترین اور علیم خان کی جانب سے غلام سرور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ واضح رہے اس سے قبل تحریک انصاف کے…

شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو سیاسی جانشین مقرر کردیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئرکرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی دونوں باپ بیٹا مذمت کرتے ہیں راشد شفیق کے ہمراہ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا…

ملکی نقصان ختم کرنے کیلئےگیس قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا،نگران وزیر توانائی

نگران وفاقی وزیر محمد علی نے کہا کہ پاکستان میں گیس کی قیمت حکومت دیتی ہے ،اوگرا کو اس سال 697 بلین روپے چاہیے تاکہ گیس خریدی جاسکے۔ تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، پچھلے 10 سالوں میں گیس ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں،…

یوٹیوب کے لیے نئے اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش

ٹیک کمپنی گوگل یوٹیوب کےلیے نئے بلٹ ان اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش کر رہی ہے،بِیٹا ورژن میں آزمائشی مراحلے سے گزرنے والا یہ نیا فیچر گوگل کروم کے ویب ورژن میں جلد دستیاب ہوگا۔ گوگل کروم کی جانب سے حالیہ دنوں میں صارفین کے لیے آئی پی…

ہوشیار، نیا فِشنگ اسکیم تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کو دے سکتی ہے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔ فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر نجی…

پی ٹی آئی پر پابندی لگانا ہمارا اختیار نہیں ہے، انوار الحق کاکڑ

گران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وفادار امیدوار اس الیکشن میں حصہ لیں گے، ووٹ ڈالنے کیلئے جتنے آپ بے چین ہیں اتنا ہی میں بھی بےچین ہوں ۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں لگائی، تو نگراں حکومت اس پر…

کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا، مصدق ملک

سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کرسکتا اس لیے گیس تو مہنگی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف بھی کہتا ہے مہنگی گیس خرید کر سستی نہ…

نیب ترامیم کیس پروسیجر ایکٹ ، ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے روک دیا گیا

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس اظہر رضوی پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں…