غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی
غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے
تحریک حماس سے وابستہ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس نے پیر…