غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ غزہ کے فلسطینیوں نے اپنی مظلومیت…