سالانہ آرکائیو

2023

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کا آغاز 7 نومبر سے کراچی میں ہو گا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی…

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 20 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ IONE BELARRA…

غزہ: ایک دن کا بچہ بھی شہید، برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں غزہ کے ترکش اسپتال میں بمباری سے تباہی دیکھنے میں بھی آئی۔ اتوار کے روز صیہونی افواج کی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید ہوگیا، فلسطینی صحافی نے سوشل…

کینیڈا میں خالصتان کیلیے ریفرینڈم ،آزاد ریاست کے حق میں 2 لاکھ ووٹ

وینکوور: کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں خالصتان سے متعلق ریفرینڈم معنقد کیا گیا۔ ریفرنڈم کا انعقاد وینکوور کے سب سے بڑے گردوارے گرونانک سنگھ سکھ گردوارہ میں ہوا جس میں 65 ہزار سے زائد سکھوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔29…

پرتھ سکارچرز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں منگل کو ایک میچ کا فیصلہ ہوگاجس میں پرتھ سکارچرزاور سڈنی…

سعودی عرب کا 15ہزار سے زائد مصنوعی سیارے خلا میں بھیجنے کا منصوبہ

سعودی خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ انجینئر محمد القاسم نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2030 تک 15 ہزار سے زائد مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جائیں گے۔ خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ نے کہا کہ مصنوعی سیاروں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔…

ایکس سے صارفین کیلئے آمدنی کے حصول کی پالیسی میں تبدیلی

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) نے کہا کہ ہر وہ پوسٹ جس پر کمیونٹس نوٹس کا اضافہ کیا جائے گا، اس سے آمدنی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ تبدیلی کی وجہ سنسنی خیزی کی بجائے سچائی کو ترجیح دینا ہے، کمیونٹی…

سوئٹزرلینڈ اور سوئيڈن سمیت دنیاکے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے

فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں مختلف ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے تسلسل میں سوئٹزرلینڈ اور سوئیڈن کے ہزاروں افراد نے بھی جنیوا اور اسٹاک ہوم میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ حالیہ دنوں میں کئی…

داغستان، عوامی احتجاج، اسرائیل سے آنے والے طیارے پر دھاوا بول دیا

داغستان میں ہزاروں مظاہرین سیکورٹی رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت ماکاچ کلا ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے اور اسرائیل سے آنے والےروسی طیارے پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہرائے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے تل ابیب…

برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر اور فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگا کر صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔ یہودیوں کے صیہونزم مخالف بین الاقوامی نیٹ ورک،…