نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے وقت مزاحمتی فورسیز کا حملہ
خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں-
القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ میزائل تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقوں…