بھارت: جنوبی ریاست میں دھماکوں میں خاتون ہلاک، متعدد زخمی
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کنونشن سینٹر میں مسیحی گروپ کے دعائیہ اجتماع کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد شہری زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کوچی سے…