پی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخ
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے معاملات طے پانے کے بعد پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے اور آج قومی ائیر لائن کی مقامی و بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔
ادارے کو گزشتہ 14 دن میں 679 پروازوں کی منسوخی کا نقصان ہوچکا ہے،…