بلوچستان،سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

0 106

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کےعلاقےآواران میں کھوڑو میں دہشتگردوں سے مقابلے میں نائب صوبیدار آصف عرفان اور سپاہی عرفان علی شہید ہو گئے۔

سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.