میئر لندن صادق خان نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر پوسٹ ایک ویڈیو میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ اسرائیل سمیت کسی کو بھی حق نہیں کہ وہ بین الاقوامی قوانین کو توڑے۔
ان کا کہنا تھا…