دہشتگردی میں خواتین کے نام پر موبائل سمز استعمال کیے جانے کا انکشاف

0 108

محکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخوا کے ڈی آئی جی نے کہا کہ دہشتگردی میں استعمال ہونے والی اکثر موبائل سمیں پنجاب اور سندھ کی خواتین کے نام پر ہوتی ہیں۔

نجی میڈیا کے مطابق دیہی خواتین سے بے نظیر انکم سپورٹ اور دیگر پروگرامزکےتحت انگوٹھے لگوائے جاتےہیں، انگوٹھےکا نشان لگاکر اس کے ذریعے موبائل سمیں نکلوائی جاتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری اور دہشتگردی کے زیادہ تر واقعات میں افغان ملوث ہیں، غیر قانونی مقیم افرادکے انخلا سے دہشتگردی کےواقعات میں کمی آئےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.