کوہاٹ بورڈ نے آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ جیت لی
سوات بورڈ کی ٹیم دوسرے اور کوئٹہ کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانان خصوصی سوات ایجوکیشن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین عمر حسین اور انٹر بورڈ کوآڈرینیش کمیٹی کے سیکرٹری محمد بخش تھے جنہوں…