نواز شریف کے ملکر کام کرنےکی بات میں پی ٹی آئی شامل ہے، رانا ثنا اللہ
ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔
رہنما ن لیگ نے نجی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی کی…