ورلڈکپ؛ انتہاپسند بھارتی شائقین بنگلادیشی فینز کو بھی ہراساں کرنے لگے
آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پاکستانیوں کے بعد بنگلادیشی فینز کو بھی ہندو انتہا پسند بھارتی شائقین ہراساں کرنے لگے۔
پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ کے 17 ویں میچ کے دوران ایک بنگلہ دیشی مداح کو انتہا پسند…