اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں بڑا مظاہرہ
لندن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔
فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے اور فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے۔
مظاہرین نے غزہ میں بمباری بند کرنے اور اسرائیل پر پابندیاں…