عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ اس وقت ملک کو یکجہتی اور مفاہمت کی ضرورت ہے، نواز شریف کو معیشت کی بحالی اور مہنگائی کے خاتمےکے لیے…