سالانہ آرکائیو

2023

غزہ جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قرارداد پر ووٹنگ اب آج رات ہو گی، مسودے میں امریکا اور صیہونیوں کا غزہ جنگ میں وقفہ، معاہدہ یا انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے الفاظ پر اختلافات ہیں۔ اسرائیل اور امریکا سلامتی کونسل کی قرارداد میں "جنگ بندی" کی…

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں سے 10 افراد ہلاک

ضلع توتیکورن کے علاقے کیالپٹنم میں 2 دنوں سے ریاست کے جنوبی اضلاع میں شدید بارشیں ریکارڈ کی جارہی ہیں جس کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ تامل ناڈو حکام کا کہنا ہےکہ ضلع ترونل ویلی اور دیگر اضلاع میں بارش کے دوران دیواریں گرنے اور…

غزہ،صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج نے آج رفح میں اسپتال کے نزدیک فضائی حملہ کیا، خان یونس اور جبالیہ کیمپ…

القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحزیک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اسی طرح پچیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور دسیوں دیگر کو زخمی کئے جانے کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دو صیہونی ہیلی کاپٹر فرار پر مجبور

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہےکہ کل شام کو شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں شتولا، شومیرا اور ایون مناخم پر صیہونی فوج کے دو ہیلی کاپٹروں کو زمین سے ہوا میں مار کرنے والے دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ نتیجے میں صیہونی ہیلی کاپٹر علاقہ چھوڑ…

امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل

ارنا کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے یمن کے خلاف بحری اتحاد کی تشکیل کے ردعمل میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے بحیرہ احمر میں تجارتی تحفظ کی آڑ میں بحری اتحاد کی تشکیل کا امریکی اقدام دشمنان اقدام ہے۔ یمنی فوج امریکہ کی…

صیہونی فوجیوں کی سفاکی، ایک ہی خاندان کے 13 افراد کا بچوں کے سامنے قتل

غاصب صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ میں واقع ایک گھر میں بچوں اور خواتین کے سامنے خاندان عنان کے 13 افراد کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ دریں اثنا خاندان عنان کے افراد نے تمام بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد…

غزہ میں ملبے سے 70 شہیدوں کی لاشیں برآمد، صیہونیوں نے 56 عمارتوں کو اڑادیا

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور غزہ میں ملبے سے 70 شہدا کی لاشیں برآمد ہونے کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے علاقے "الثلاشینی" سے صہیونی فوج کے…

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا کے مطابق اضافہ مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے، بجلی صارفین کو جنوری تا مارچ…

4 لوگوں کے صادق امین قرار د ینیوالے نے ملک کا بھٹا بٹھادیا،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ہٹانےکا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا۔ ہمارے دور میں ہر چیز عوام کی پہنچ میں تھی، ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان بہت جلد دنیا کے ترقی یافتہ ملک میں…