سالانہ آرکائیو

2023

اسٹاک مارکیٹ ، انڈیکس کی 62ہزار پوائنٹس پر دوبارہ بحالی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں 289پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تاہم اس کے بعد 645 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ آغاز میں اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بڑھ…

سندھ نے وفاق سے قدرتی گیس کی پیداوار میں جائز حصہ مانگ لیا

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے وزیراعظم انوارالحق پر زور دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت سندھ کو اس کی قدرتی گیس کا جائزحصہ دیا جائے تاکہ صوبے کی صنعتی و کاروباری سرگرمیاں آسانی سے چلائی جاسکیں۔ وزیر اعظم کو لکھے گئے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس سماعت کیلئے منظور

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران نیب کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس سماعت کے لیے منظورکرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی…

پاکستان اور ایران کے صدور کی گفتگو، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم بند کرانے پر زور

ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے صدر کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو میں غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف وحشیانہ جرائم اور فلسطینیوں کی ہونے والی نسل کشی کی مذمت کی۔ فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے میں بین…

پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ

پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ فلسطین کے حامی ہزاروں بچوں اور نوجوانوں نے پشاور میں جماعت اسلامی اور طلبا یونین…

سال2024 کی سرکاری چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2024 میں کل 39 تعطیلات ہوں گی جس میں سے 16 عام تعطیلات جب کہ 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق5 فروری 2024 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی، 23 مارچ 2024 کو یوم پاکستان کی بھی عام…

پنڈی پولیس نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید

پولیس ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ احتساب عدالت کے جج اڈیالا جیل سے عمران خان کے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب مبینہ فائرنگ ہوئی،تاہم اب پنڈی پولیس نے واقعے کی تردید کردی ہے۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ جج محمد بشیر…

صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب صیہونی وزارت جنگ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا، مظاہرین نے صیہونی وزارت جنگ کی نزدیکی چوراہے کو بھی بند کر دیا اور صیہونی کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ صیہونی فوج نے جمعہ (15 دسمبر) کی رات…

اسرائیل اور مجاہدین کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں،امریکی صدر

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔…

فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں، دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ اس سے قبل جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے بھی ایک…